کمپیوٹر کی تربیت کا انتظام
دارالعلوم کے طلبہ کے لیے کمپیوٹر کی بنیادی و ضروری تربیت کا باقاعدہ انتظام ہے، جہاں طلبہ اوقاتِ فراغت میں کمپیوٹر کی تعلیم و تربیت حاصل کرتے ہیں، تاکہ وہ جدید ٹیکنالوجی سے واقفیت حاصل کرنے کے ساتھ اس کے مفید استعمال کی صلاحیت بھی پیدا کر سکیں۔