مدرسہ رحمانیہ، مکارم نگر، لکھنؤ

مدرسہ رحمانیہ، مکارم نگر، لکھنؤ
مدرسہ رحمانیہ میں مکتب سے درجہ ہفتم تک تعلیم کا انتظام ہے۔ یہاں شہر کے عام طلبہ و طالبات کے علاوہ دارالعلوم ندوۃ العلماء کے اساتذہ اور عملے کے بچے اور بچیاں بھی تعلیم حاصل کرتے ہیں۔