ندوۃ العلماء کی ویب سائٹ

 
ندوۃ العلماء کی ویب سائٹ
ندوة العلماء کی ویب سائٹ کی بڑی ضرورت محسوس کی جارہی تھی جس کو بہت اچھے انداز سے مکمل کر دیا گیا ہے، ندوۃ العلماء کا تعارف اس کے تمام شعبوں کے ساتھ ہے، جس میں دفتر اہتمام کے تعلق سے سبھی معلومات فراہم کرنے کے ساتھ آن لائن ایڈمیشن فارم جمع کرنے اور داخلہ فیس جمع کرنے کی سہولت بھی فراہم کی گئی ہے۔ رسائل و جرائد کی الگ الگ ویب سائٹ بن گئی ہیں اور اب ان کی تمام فائلیں اور تفصیلات آن لائن دستیاب ہیں، ویب سائٹوں کے نام مندرجہ ذیل ہیں