شعبۂ مکاتب شہر

شعبۂ مکاتب شہر
ندوۃ العلماء کے تحت لکھنؤ شہر میں مکاتب کا نظام چل رہا ہے، جس کے تحت مکاتب قائم ہیں اور ان میں اضافہ ہو رہا ہے، ماہرین تعلیم کے مشورہ سے ان کا نصاب تعلیم تیار کیا گیا ہے، جس میں دینی تعلیم کے ساتھ عصری مضامین کی تدریس کا انتظام ہے۔