معہد الدراسات العلمیۃ

معہد الدراسات العلميۃ
یہ معہد تخصصات کے مقالات پر کام کر رہا ہے، گزشہ تین برسوں میں قرآن مجید، حدیث شریف، فقہ اور عربی زبان وادب جیسے اہم موضوعات پر مشتمل آٹھ مقالات ایڈٹ کر کے شائع کر چکا ہے، مزید مقالوں پر کام ہو رہا ہے۔