شعبۂ انگریزی

شعبہ انگریزی
اس شعبہ کے تحت ہر سال دس طلبہ منتخب کیے جاتے ہیں اور ان کو ماہانہ وقیع وظیفہ بھی دیا جاتا ہے، انہیں انگریزی زبان میں لکھنے اور بولنے کی مشق کرائی جاتی ہے تاکہ دعوت دین کا فريضہ اس زبان میں بھی انجام دے سکیں۔