شعبۂ صحافت ولسانیات

شعبۂ صحافت و لسانیات
اس شعبہ کے تحت ہر سال دس طلبہ منتخب کیے جاتے ہیں اور ان کو ماہانہ وقیع وظیفہ بھی دیا جاتا ہے، انہیں صحافت کے میدان کی تعلیم وتربیت دی جاتی ہے۔