دارالقضاء

    MaleFemale

    دار القضاء
    مسلمانوں کی دینی وملی رہنمائی اور باہمی نزاعات کے تصفیہ کے لیے عرصۂ دراز سے دار القضاء کی ضرورت محسوس کی جارہی تھی، جس کی عمارت بحمد اللہ مکمل ہوگئی ہے، اب متعدد فقہاء ومفتیان کرام کی نگرانی میں کام ہو رہا ہے، مسلمان اس کی اہمیت محسوس کر کے اپنے عائلی مسائل کے حل کے لیے دار القضاء سے رجوع کر رہے ہیں، فقہی اعتبار سے غور وفکر کے بعد جن کے فیصلے کیے جارہے ہیں اور مسلمان سرکاری عدالتوں میں زیر بار ہونے کے بجائے دار القضاء کے نظام سے مستفید ہو رہے ہیں۔