مدرسہ سیدنا عثمان ابن عفان، رائے بریلی
(زیر انتظام ندوۃ العلماء)
رائے بریلی شہر کی مرکزی جگہ پر ندوۃ العلماء ہی کی اراضی پر یہ مدرسہ قائم ہے، اور یہاں حفظ اور ابتدائی عربی درجات کی تعلیم ہورہی ہے، طلبہ کی رہائش کا بھی نظم ہے اور یہ ندوۃ العلماء کے زیر انتظام ہے۔ تقریبا سو(۱۰۰) طلبہ مختلف درجات میں زیر تعلیم ہیں۔